23 دسمبر، 2016، 7:55 PM

جابری انصاری کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

جابری انصاری کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل جابری انصاری نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی۔ جابری انصاری لبنان کے صدر میشل عون سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1869202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha